21 نومبر 2026 - 17:22
ٹرمپ کے میم کوائن کی قدر زیرو ہو گئی

ٹرمپ کی کریپٹو کرنسی کی قدر تقریباً صفر ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ کل رات اپنے میم کوائن رکھنے والوں کے لئے ایک خصوصی عشائیہ منعقد کر رہا ہے، جبکہ اس کریپٹو کرنسی کی قیمت ۰.۸۳ ڈالر یعنی تقریباً صفر کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ٹرمپ کا میم کوائن بالکل اس کے حلف برداری کے وقت اپنی بلند ترین سطح یعنی تقریباً ۷۷ ڈالر تک پہنچا تھا، اور ٹرمپ نے اب تک اس کے سب سے بڑے مالکان کے لئے تین ضیافتیں منعقد کی ہیں، جن کے بعد بھی اس کریپٹو کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ نہیں رک پایا ہے۔

ٹرمپ کی کریپٹو کرنسی، جس کا نام $TRUMP ہے، اب تک سب سے زیادہ یعنی تقریباً ۹۹ فیصد قدر کھو چکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha