ٹرمپ کینیڈا چپقلش
-
ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
ٹرمپیات کا سلسلہ جاری؛
آبنائے ہرمز امریکی نہ ہؤا تو اونٹاریو جھیل ہی سہی
امریکہ کے وہمی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کر کے "امریکی جھیل" رکھنے کی تجویز دی ہے!
-
بڑا شیطان دوستوں پر بھی رحم نہیں کرتا
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی حقیقت کینیڈین وزیر اعظم کی زبانی
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ہفتے کے روز امریکہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے بہت زیادہ مطالبات پیش کئے گئے جبکہ بدلے میں مراعات کے امریکی وعدے بہت کم تھے۔
-
کینیڈا کا اسرائیل کے خلاف اہم فیصلہ، وزیراعظم نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری پر عزم کا اظہار
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایک تازہ انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔
-
کینیڈا اور امریکہ کے ایئرپورٹس کے لاؤڈ اسپیکرز پر حماس کے حق میں پیغامات نشر
ہیکرز نے کینیڈا اور امریکہ کے چار ایئرپورٹس کے عوامی صوتی نظام پر قبضہ کرکے حماس کے حق میں اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پیغامات نشر کیے۔