بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری بریگیڈیئر جنرل ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر نے ایک پیغام میں کہا:
- اسلام کے مجاہدوں کا جواب آنے والا ہے۔
- [محور مقاومت کے] میدانوں کے اتحاد نے خطے کے دفاع کے لئے ایک ایک سیکیورٹی حلقہ تشکیل دیا ہے۔
- لبنان ہماری جان ہے اور
- اسلامی جمہوریہ کی سرخ لکیروں خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ