ضاحیہ پر صہیونی جارحیت
-
ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛
ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی حملہ؛ اسلام کے مجاہدوں کا جواب آ رہا ہے، سیکریٹری اعلیٰ قومی سلامتی کونسل
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایک پیغام میں کہا: اسلام کے مجاہدوں کا جواب آ رہا ہے۔ میدانوں کے اتحاد نے خطے کے دفاع کے لئے سیکیورٹی حلقہ تشکیل دیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل
ضاحیۂ بیروت میں صہیونی ریاست کے جرائم کا جواب دیں گے، جنرل اسدی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ایک سینئر کمانڈر صہیونیوں کی نئی شر انگیزی اور بیروت کے ضاحیہ پر صہیونی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: بلا شبہ یہ جرائم بلا جواب نہیں رہیں گے۔/ صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛
امریکہ نہ تو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ ہی صلاحیت، ڈآکٹر قالیباف
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے لکھا: ضاحیۂ بیروت پر صہیونی جارحیت نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ امریکہ کے پاس اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی وہ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ / صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ایران کا جواب 'بغیر جواب کی جارحیت' کا فارمولا ناکام بنا دیا، صنعا
یمن میں صنعا حکومت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران کے جواب نے 'محاذوں کے اتحاد' کے فارمولے کو مزید مستحکم کر دیا ہے اور خطے میں 'بغیر جواب کی جارحیت' کے اسرائیل کے فارمولا مسلط کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔