بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر نے کہا:
- پسپائی کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ یہ ہم نے فوجی میدان، سفارتی میدان، سڑکوں پر حاضر مبعوث شدہ عوام نے اپنی قابل تحسین استقامت اور پامردی کے ذریعے ثابت کرکے دکھایا اور دشمن کو مفلوج کرکے رکھ دیا۔
- اس وقت ملک کو پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ امریکی اور صہیونی اس میدان میں بھی مایوس ہوجائیں، اور پیارا ایران حتمی فتح حاصل کر لے، ان شاء اللہ۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ