5 مئی 2026 - 02:01
ٹرمپ گویا جنگ کی طرف پلٹنے کا ارادہ رکھتا ہے، ڈراپ سائٹ

ڈراپ سائٹ نیوز کے نامہ نگار نے لکھا ہے کہ ٹرمپ مسلحانہ جنگ کی طرف پلٹنے کے لئے راستہ ہموار کر رہا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ڈراپ سائٹ (Drop Site News) کے صحافی مرتضیٰ حسین نے لکھا ہے:

- ٹرمپ مسلحانہ جنگ کی طرف پلٹنے کے لئے راستہ ہموار کر رہا ہے۔

- وہ اپنے جنگی جہاز، پھنسے ہوئے جہآزوں کو محاصرہ سے نکالنے کے لئے بھیجتا ہے، اور اس اقدام کو انسان دوستی پر مبنی اقدام کا نام دیتا ہے۔ لیکن

- ٹرمپ کا یہ اقدام ایرانی جہازوں یا ساحلی ٹھکانوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے اور وسیع تر جنگ کے دوبارہ آغاز کا سبب بنتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha