بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صہیونی عسکری تجزیہ کار یوسی یہوشوا (Yossi Yehoshua) کا اعتراف: "نیتن یاہو سے لے کر، پوری فوج اور سیکورٹی سسٹمز حزب اللہ کے ڈرونز سے نمٹنے سے عاجزی اور بے بسی سے فکرمند ہیں۔"
ادھر صہیونی چینل i12 نے دنیا میں اسرائیل کی پوزیشن گرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا: "نیتن یاہو کا نام "شیطان" کے مترادف بن گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ