حج بیت اللہ
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
ویڈیو | یمنیوں کے حج پر بنی سعود کی پابندیوں پر اہلیان یمن کا رد عمل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ بنی سعود نے یمنی حجاج کی ارض مقدسہ میں آنے پر پابندی لگائی تو لاکھوں یمنیوں نے اس انداز سے لبیک اللہم لبیک کا اہتمام کیا۔
-
حدیث ولایت؛
ابراہیمی حج
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے میں پیغام جاری کرکے فرمایا: اس سال مشرکین سے برائت (بیزاری) کی اہمیت دوہری ہے اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے برائت کی گہرائی اور وسعت موسم حج (ایام حج) اور میقات حج کے دوران برائت عن المشرکین کے مراسمات سے بڑھ کر ہے اور ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں، ان مبارک ایام کے دوران، اور اس کے بعد کے ایام میں "مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل" امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مظلومین ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کا رائج الوقت نعرہ بن جائے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
اس سال حج بیت اللہ رہبر معظم کی منظوری سے
تیسری مسلط کردہ جنگ کے بعد ـ جس کے دوران ایران نے سعودیہ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ـ حجاج کرام کی سلامتی کے بارے میں فکرمندی کا اظہار کیا گیا۔
-
خادمین کی خدمت سے غفلت!
مستقبل کے شہر "نیوم" سمیت سعودی میگاپروجیکٹس ناکام / بن سلمان کے سپنے چکنا چور+ ایک اہم نکتہ
سعودی عرب کے عظیم منصوبے، جیسے نیوم اور قدیہ، جو تیل کے پیسے اور جدت کاری کے وعدوں کے ساتھ شروع کئے گئے تھے، اب مالی خسارے، طویل التواء کی دلدل میں پھنس چکے ہیں اور ویژن 2030 عملی طور پر ایک ناقابل حصول خواب بن گیا ہے / سوال یہ ہے کہ جس حکومت کے پاس حج کا انتظام ہے اس کے لئے نیوم کی ضرورت کیوں پڑی؟