27 اپریل 2026 - 00:51
ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

پینٹاگون اور خفیہ اداروں میں بعض ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے بیانات اور اعلانات میں جان بوجھ کر ایران کی فوجی صلاحیتوں کو "غیر اہم" بنا کر پیش کرتی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پینٹاگون اور خفیہ اداروں میں بعض ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے بیانات اور اعلانات میں جان بوجھ کر ایران کی فوجی صلاحیتوں کو "غیر اہم" بنا کر پیش کرتی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

ان ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا:

- امریکی انتظامیہ کا مقصد یہ ہے کہ "مالی منڈیاں" گھبرا نہ جائیں، لیکن یہ روش سبب بنی ہے کہ امریکی فوجیوں کو میدان میں ٹیکٹیکل اچنبھوں کا سامنا کرنا پڑے اور ایرانیوں کی طرف سے ایسے اقدامات پڑے جن کی انہیں توقع نہیں ہوتی۔

ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

- ایران کے پاس ذہین ڈرونز اور اسٹیلتھ کروز میزائل ٹیکنالوجی سے لیس ہے جنہوں نے خطے میں امریکہ کے موجودہ ڈیفنس سسٹمز کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

- خلیج فارس اور بحیرہ عرب میں امریکی بحری جہازوں کی تعیناتی کے مقامات میں ایران کے ڈرونز اور کروز میزائلوں کا داخلہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تھا جتنا کہ عام لوگوں کو بتایا جاتا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

ڈیفنس سیکورٹی ایشیا ویب گاہ کا اعتراف:

- ایران کی فضائیہ کے مکمل خاتمے کے دعوؤں کے برعکس۔ ایرانی فضائیہ کے طیاروں نے جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور اس کے ایف-5 اور ایس یو 24 طیاروں نے کویت اور قطر میں دنیا کی طاقتور اور کیل کانٹے سے لیس امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے کئے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر

۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha