بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کی طرف سے ایران کے حکام کو ـ سمجھوتہ نہ کرنے کی صورت میں ـ قتل کی دھمکی کے جواب میں لکھا:
- دہشت کو فروغ دیے کا مطلب اخلاقی زوال و انحطاط کے سوا کچھ نہیں۔
امریکی صدر نے ـ ایسے شخص کا قول نقل کیا جس نے ـ بقول اس کے ـ اس کو امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کے مخالفین کے قتل کا مشورہ دیا ہے۔
امریکہ کسی زمانے میں جمہوریت، آزاد اور انسانی اقدار کا گہوارہ کہلواتا تھا، آج اعلانیہ طور پر دہشت گردی، تشدد اور اجتماعی قتل کا پرچارک بن گیا ہے!
کیا اس کو مکمل اخلاقی زوال کے سوا کوئی اور نام دیا جا سکتا ہے؟!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ