21 اپریل 2026 - 02:06
مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال / جبر کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے، صدر پزشکیان

گوکہ صرف دو ہفتوں کی جنگ بندی کے خاتمے میں ایک دن باقی ہے، مذاکرات کا عمل امریکہ کی عہدشکنیوں اور بحری محاصرے کی وجہ سے تعطل سے دوچار ہو گیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج شام اس قاعدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ "عہد کی پابندی، کسی بھی قسم کی گفتگو کی جائز منطق ہے"، لکھا: علاوہ ازیں ـ کہ امریکہ کے طرز سلوک اور کارکردگی کے پس منظر کے حوالے سے، اس ملک پر گہری تاریخی بداعتمادی پائی جاتی ہے، ـ حالیہ دنوں میں امریکی حکام کے غیر تعمیری اور متضاد رویے صرف ایک ہی تلخ پیغام دے رہے ہیں: وہ ایران کی پسپائی چاہتے ہیں"۔

انھوں نے تاکید کی: "ایرانی عوام جبر کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha