17 اپریل 2026 - 03:19
ناجائز جنگ کے لئے جواز تراشنے کی ناکام کوششیں، ٹرمپ نے پھر بھی جھوٹ بولا

امریکہ کے جھوٹے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: اگر میں مداخلت نہ کرتا، ایران اب تک جوہری ہتھیار بنا چکا ہوتا!

بین الاقوامی بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے معمول کے مطابق جھوٹ کا سہارا لیا اور اپنی ناجائز اور ناکام جنگ کے جواز فراہم کرنے کے لئے دعویٰ کیا: اگر میں مداخلت نہ کرتا، ایران اب تک جوہری ہتھیار بنا چکا ہوتا!

ادھر ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مستعفی سربراہ "جو کینٹ" نے دوٹوک الفاظ میں کہا: "18 امریکی خفیہ ایجنسیوں نے اتفاق رائے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران امریکی جارحیت کے وقت جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha