اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،امریکی صدر نے اپنے مایوس کن بیان میں کہا ہیکہ ایسا لگتا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف دہشت گردانہ جارحیت کی ناکامی کی وجہ سے ان کی مایوسی اور الجھن کی انتہا کو ظاہر کرنے والے ریمارکس میں کہا:آج تک ہمیں آبنائے ہرمز کی صورتحال کے بارے میں نئی معلومات ملیں گی۔
ٹرمپ نے ٹویٹ نے کیا ہیکہ ایسا لگتا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہم اب بھی ایرانیوں سے بات کر رہے ہیں۔"
آپ کا تبصرہ