بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا||
پہلا نوجوان: ہم چاہتے ہیں تل ابیب کی عزت کو خاک میں ملا دو
ایرانیوں کو اللہ خوش بخت کرے، اس دین کے ساتھ جس کے وہ پیروی کرتے ہیں
چچا جی، ابتدا ہی سے ان خوبصورتوں [خوبصورت میزائلوں] کی رونمائی کرو
جی ہاں، ابتدا ہی سے،
دو ٹن والا، میرے شرف کی قسم!
دوسرا نوجوان: تل ابیب نہ صرف مذاق بن گیا ہے،
بلکہ اب چھوٹے بچوں کا کھلونا بن گیا ہے
تیسرا نوجوان: ایرانیو! مذاق کرنا چھوڑ دو، تمہارے پاس کچھ خفیہ ہتھیار تھے جن میں سے کچھ کا تم نے آشکار کر دیا
اگر اس سے بھی کوئی بھاری چیز ہے بھیج دو
ہم چاہتے ہیں کہ تم تل ابیب کی حیثیت کو ویراں کر دو
اور ہر امریکی اڈے کو
کسی بھی ملک میں
حتی وہ کچھ بھی جو غزہ میں لائے ہیں وہ
ہر چیز کو نیست و نابود کردو، ان کی حیثیت پر لعنت بھیجو
دوسرا نوجوان: اللہ کی قسم!
کل جب دو ٹن وزنی میزائل صہیونیوں پر اترا،
خدا جانتا ہے، میں نے سوچا کہ جوہری میزائل ہے
میں نے کہا! لڑکو، بس ہے
پہلا نوجوان: یہودی کہتے ہیں کہ 26 لوگ زخمی ہوئے
مجھے یقین ہے کہ کم از کم 200 صہیونی ہلاک ہوگئے
200 لوگ 'میت' بن گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ