جھوٹا ٹرمپ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
تصویری خبر | اکونومسٹ کے صحافی کا ٹرمپ کی متضاد خبروں پر طنز
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ہفتہ وار اکونومسٹ کے صحافی گریگ کارلسٹروم نے امریکی صدر کے متضاد بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، زور دیا کہ امریکی عوام میں ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرتے۔ انھوں نے لکھا: امریکہ کی ساکھ اتنی گر گئی ہے کہ امریکی صدر کسی سفارتی معاہدے تک پہنچنے کی خبر دیتا ہے، لیکن تقریباً عالمی ردعمل یہ ہے کہ: "آییے انتظار کرتے ہیں کہ آیا [ایران کی] تسنیم خبر ایجنسی تسنیم اس کی تصدیق کرتی ہے یا نہیں۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران پر حملہ امریکی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل ہیوم
وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں یہ دعویٰ کرنے کے صرف چند گھنٹے بعد کہ "امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے میں کوئی مداخلت نہیں کی"، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے اعلان کیا کہ "اسرائیل کا ایران پر حملہ امریکہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کیا گیا ہے۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کے رسوائے عالم "پروجیکٹ فریڈم" کی شکست پر عالمی میڈیا کا رد عمل
بین الاقوامی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق، "پروجیکٹ فریڈم" (Project Freedom) جسے ٹرمپ انتظامیہ نے زبردست تشہیر کے ساتھ شروع کیا تھا، ابتدائی 48 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں روک دیا گیا اور اس واقعے "ایک زوال پذیر طاقت" کی ایک اور علامت نمایاں کر دی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی تیل کی پیداوار کے بارے میں افواہوں کا منطقی جواب
دہشت گرد امریکی فوج کی طرف سے خلیج فارس کے محاصرے کے امتداد میں، ٹرمپ اور دشمن ذرائع نے افواہ اڑائی کہ "چونکہ ایران تیل برآمد نہیں کر سکتا، لہذا س کے ذخائر پر ہوگئے ہیں اور اس کی آئل انڈسٹری کی مشینری بہت جلند دھماکے سے پھٹ جائے گی اور پھر اس کی تیل کی پیداوار بحال نہیں ہوگی۔"
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے نئے جھوٹ کا ماجرا؛ 'سزائے موت پانے والی 8 آٹھ عورتیں'!
دہشت گرد امریکی صدر نے تھوڑی دیر قبل ایک امریکی-یہودی کارکن کی ایک پوسٹ شیئر کردی جس میں 'ایران میں آٹھ عورتوں کی عنقریب پھانسی' کا دعویٰ کیا اور ایرانی حکام سے مخاطب ہوکر لکھا: میں ان آٹھ عورتوں کی آزادی کا بہت شکرگزار رہوں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ [امریکی نمائندے] آپ کے اس عمل کو احترام سے دیکھیں گے۔ ازراہ کرم انہیں نقصان مت پہنچانا، یہ ہمارے مذاکرات کے لئے اچھا آغاز ہوگا۔"
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے جھوٹے دعوے پر ڈاکٹر قالیباف کا رد عمل
ڈاکٹر قالیباف نے کہا: " آبنائے ہرمز کا کھلا یا بند رہنے اور متعلقہ ضوابط کا فیصلہ میدان میں ہوتا ہے نہ کہ ورچوئل اسپیس پر۔ ایرانی قوم اس تشہیراتی جنگ اور شعبدہ بازی سے متاثر نہیں ہوتی۔"
-
وعدہ صادق-4؛
ناجائز جنگ کے لئے جواز تراشنے کی ناکام کوششیں، ٹرمپ نے پھر بھی جھوٹ بولا
امریکہ کے جھوٹے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: اگر میں مداخلت نہ کرتا، ایران اب تک جوہری ہتھیار بنا چکا ہوتا!
-
جنگ کا میدان یورپ پر تنگ ہو گیا
یورپی کمیشن کی سربراہ "اورسولا وون ڈرلین" نے جنگ اور دشمنیوں کے خاتمے کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ کیا