17 اپریل 2026 - 02:33
ایران کے ساتھ امریکی جنگ کے جانی نقصان چھپانے کی رسوائی / اعداد و شمار

سینٹکام نے دوہفتے قبل دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے حملوں میں بس 348 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں اور 6 کی حالت نازک ہے، اب جنگ بندی کے 9 دن بعد دعویٰ کررہا ہے کہ 399 زخمی ہیں جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سینٹکام نے دوہفتے قبل دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے حملوں میں بس 348 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں اور 6 کی حالت نازک ہے، اب جنگ بندی کے 9 دن بعد دعویٰ کررہا ہے کہ 399 زخمی ہیں جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے!

امریکی ذرائع ابلاغ اس سنسرشپ اور مبہم اعداد و شمار پر تنقید کر رہے ہیں۔

یہ چھ اپریل 2026 کی ایک معتبر رپورٹ میں مندرجہ اعداد و شمار ہیں جو یقینا قابل توجہ ہیں گوکہ پھر لگتا ہے کہ ہلاکت یافتگان کی تعداد اس سے کہیں بڑھ کر ہو:

- پورے خطے میں امریکی اڈوں پر حملوں میں دہشت گرد امریکی فوج کے کم از کم 1384 فوجی ہلاک اور 2054 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ ایک امریکی نامہ نگار نے بھی رپورٹ دی تھی کہ مختلف ریاستوں میں فوجیوں کی تدفین سے معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے امریکی فوجیوں کی تعداد وہ نہیں ہے جو امریکی فوج بتا رہی ہے۔

- صہیونی ریاست کی خونخوار اور طفل کش فوجی اور آبادکار ہلاک اور 17000 زخمی ہوئے ہیں۔

- وہ امریکی-صہیونی محاذ کے اجرتی عرب فوجی، جو اس جنگ میں ہلاک ہوئے، 1089 افراد جن میں اکثریت کا تعلق جنوبی ایشیا اور افریقہ سے تھا۔ ان ننھی عرب ریاستوں کے مقامی ہلاک شدگان کی تعداد نامعلوم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha