بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم کی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطے میں تعینات امریکی فوجیوں پر مایوسی اور اداسی کا احساس بری طری چھا گیا ہے جس کی وجوہات یہ ہیں: "ان کے اڈوں پر تابڑ توڑ اور مؤثر حملے"، "میدانوں حقائق پر مبنی رپورٹوں پر واشنگٹن میں امریکی اہلکاروں کان نہ دھرنا"، "ایک جگہ سے دوسری جگہ مسلسل منتقلیاں"، "غیر یقینی حالات میں رہنے پر مجبوری" اور "دہشت گرد امریکی ریاست کے صدر اور وزیر جنگ کے پروگراموں میں باربار تبدیلیاں۔
جنگ کے پہلے مہینے کے دوران، خلیج فارس کی جنوبی عرب ریاستوں میں موجود امریکی اڈوں میں، کمانڈروں سے لے کر سب سے نچلے رینکوں تک کے تقریبا 734 افراد نے استعفے دیئے ہیں۔
نیز سینئر امریکی کمانڈر بھی کہتے ہیں کہ فوجیوں کی ہلاکتیں وزیر جنگ کے لئے بالکل اہمیت نہیں رکھتیں، اور اس کی سرخ لکیر یہ ہے کہ کوئی فوجی قیدی نہ بن جائے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ