بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مبینہ طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے! دہشت گرد امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی: "امریکی بحریہ ـ جو دنیا میں بہترین ہے ـ آبنائے ہرمز سے نکلے والے نیز اس میں داخل ہونے کی غرض سے آنے والے جہازوں کے محاصرے کا عمل شروع کرے گی۔
آخرکار ہم اس مرحلے پر پہنچیں گے کہ جب "سب خارج اور داخل ہو سکیں گے"، لیکن ایران نے بیان دیا ہے کہ انھوں نے باروی سرنگیں بچھائی ہیں، اور ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں؛ یہ بات اس کام میں رکاوٹ ہے۔
میں نے بحریہ کو حکم دیا ہے کہ بین الاقوامی پانیوں میں ـ ایران کو فیس دینے والے ـ ہر جہاز کو شناخت کرکے روک لے۔
جو بھی یہ غیر قانونی فیس ادا کرے، اس کو بین الاقوامی پانیوں میں پرامن جہازرانی کی اجازت نہیں ہوگی۔
نیز ہم آبنائے ہرمز میں ایرانی بارودی سرنگوں کو تباہ کرنے کا کام بھی شروع کریں گے۔
سول جہازوں پر فائر کرنے والے کسی بھی ایرانی کو شدت سے تباہ کیا جائے گا۔
محاصرہ بہت جلد شروع ہوگا اور دوسرے ممالک بھی اس میں شامل ہونگے۔
ایران کو اس غیر قانونی بلیک میلنگ سے مستفید ہونے دیا جائے گا۔ وہ پیسہ چاہتے ہیں اور اس سے زیادہ اہم، وہ جوہری پروگرام کے درپے ہیں۔
علاوہ ازیں، ہم مناسب وقت میں، مکمل طور پر تیار اور مسلح ہیں ہماری فوج ایران کا باقیماندہ تھوڑا سا علاقہ بھی تباہ کرے گی!۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ