بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دہشت گرد امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا: ایران کو حتیٰ کہ طبی ضروریات کے لئے بھی یورینیم رکھنے کی اجازت نہیں ہے!
اس سے قبل ٹرمپ کے مذاکرات کار نے وعدہ کیا تھا کہ اگر ایران اپنا جوہری پروگرام ترک کردے تو امریکہ طبی ضروریات کے لئے افزودہ یورینیم بلا معاوضہ ایران کے دے دے گا۔
ایرانی تجزیہ کاروں نے یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت رکھنے والے ملک ایران کو طبی ضروریات کے لئے یورینیم نہ دینےکے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام محفوظ ہے اور ٹرمپ صرف ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمے کے خواب دیکھ رہا ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا؛ ٹرمپ بس خوابوں اور وہمیات کی دنیا میں جی رہا ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ