بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکرات وفد کے قریبی ذرائع نے ارنا کو بتایا کہ امریکی فریق نے "آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے" اور "افزودہ یورینیم" امریکہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا، یعنی جو کچھ وہ میدان جنگ میں حاصل نہ کرپائے وہ سفارتکاری کی میز پر 'چھیننا' چاہتے ہیں!
کہا جاتا ہے کہ امریکی کا ایک حریصانہ مطالبہ یہ تھا کہ 'امریکہ آبنائے ہرمز کے انتظام میں شریک ہوجائے!! ایران نے تینوں امریکی مطالبات مسترد کر دیئے۔
یہ امریکی مطالبہ اتنا عجیب تھا کہ بین الاقوامی اداروں میں روسی مندوب مخائل اولیانوف نے کہا: "کیا امریکہ کا آبنائے ہرمز میں کوئی حصہ ہے، کہ اب وہ یہاں مشترکہ انتظام کا دعویدار بنا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ