بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قدس فورس کے کمانڈر نے ایران میں ڈیلٹا فورس کی ناکامی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا:
"إنَّ رَبَّكَ لَبِالمِرصاد. (سورہ فجر-آیت 14)
جنوبی اصفہان سے اٹھتا ہؤا دھوئیں کا ستون اور بحیرہ روم میں جلا ہؤا اسرائیلی بحری جہاز، واقعۂ طبس اور 33 روزہ جنگ میں ساعر نامی جہاز کی تباہی کی یاددہانی کراتا ہے۔ ایپسٹین کے اصحاب اچنبھوں اور نئے مرصادوں اور طبسوں کے منتظر رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ