بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے لکھا: " ایپسٹین کے اصحاب اچنبھوں اور نئے مرصادوں اور طبسوں کے منتظر رہیں۔"
امریکی پائلٹ کی نجات کی کاروائی کی رسوا کن شکست، ایران کی سرزمین میں امریکہ کی ایک دوسری ریسکیو کاروائی کی تاریخی شکست کی یاددہانی کرا رہی ہے۔