طبس2
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ نے خوف کی وجہ سے ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ روک دیا، سی این این
مطلع ذرائع نے سی این این کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خوف کی وجہ سے ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ روک دیا ہے۔ / سی این این کی یہ رپورٹ حقیقت چھپانے کی کوشش ہے۔ /امریکہ نے یہ کاروائی گرے ہوئے طیارے کے پائلٹ کی جان بچانے کے بہانے انجام دی اور درجنوں جہاز اور ہیلی کاپٹر کھو دینے کے بعد یہ کاروائی ناکم ہوئی / رپورٹ کے ذیل میں آنے والے لنکس ضرور ملاحظہ کریں تاکہ آپ پر بھی یہ جھوٹ عیاں ہوجائے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کارٹر جیسے انجام سے ٹرمپ کا اظہار خوف / انجام اس کا بھی وہی ہؤا
ٹرمپ نے البتہ اصفہان میں طبس ہی جیسے واقعے کی طرف اشارہ نہیں کیا جس میں ـ اسی کی ہدایت پر جانے والی امریکی فوج کو اس سے بھی بڑا نقصان پہنچا، گویا ٹرمپ کارٹر کی طرح نہیں، خود ٹرمپ کی طرح، ٹرمپ کے ہاتھوں، رسوا ہونا چاہتا تھا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
طبس-2؛ "معجزۂ دشتِ مَہیار" کے پوشیدہ پہلو، نائب گورنر اصفہان کی زبانی
اصفہان کے نائب گورنر برائے سیکیورٹی و انتظامی امور نے کہا: دشتِ مَہیار کے واقعے میں عوام کی شرکت حیران کن، غیر معمولی اور شاندار تھی اور جو کسان موقع پر موجود تھے اور دشمن کے ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی پروازوں کے باوجود میدان میں حاضر تھے، انہوں نے بار بار سکیورٹی اور انٹیلی جنس کے مراکز سے رابطہ کیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
طبس 2
امریکی صحافی نے لکھا ہے: پینٹاگون نے ابھی تک ان دو امریکی پائلٹوں کے نام یا کوائف ظاہر نہیں کئے ہیں جنہیں بظاہر اصفہان کے قریب نجات دلائی گئی۔
-
وعدہ صادق-4؛
طبس2
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ـ طبس میں بڑے شیطان کی ذلت آمیز شکست کے تاریخی دن کے موقع پر ـ اپنے بیان میں کہا: اگر امریکی-صہیونی دشمن نے کسی بھی نئی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے اسٹراٹیجک ڈیٹرنس کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایپسٹین کے اصحاب کو اچنبھوں کا منتظر رہنا چاہئے، جنرل قاآنی
بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے لکھا: " ایپسٹین کے اصحاب اچنبھوں اور نئے مرصادوں اور طبسوں کے منتظر رہیں۔"
-
وعدہ صادق-4؛
ایران میں ڈیلٹا فورس کی شکست اور ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل جاری
سابق ایڈمرل: ٹرمپ نے امریکہ کو ذلیل کر دیا / بریک ورشم نامی صارفہ نے لکھا: 36 دنوں میں 35 امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر گر گئے / کیتھ اولبرمین نے کہا: ٹرمپ اپنی سوچ پر کنٹرول کھو چکا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
طبس2 اور طبس1 میں امریکی ناکامیوں کا مختصر موازنہ
امریکی پائلٹ کی نجات کی کاروائی کی رسوا کن شکست، ایران کی سرزمین میں امریکہ کی ایک دوسری ریسکیو کاروائی کی تاریخی شکست کی یاددہانی کرا رہی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی پائلٹ کے لئے ہونے والی کاروائی بڑے نقصانات کے ساتھ، ناکام ہو گئی
امریکی فوج کے دو C130 طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ ہو گئے / پائلٹ زندہ نہیں بچ سکا تھا، بی بی سی / مار گرائے گئے امریکی طیارے کے پائلٹ کی نجات کے لئے امریکہ کو عظیم نقصانات برداشت کرنا پڑے۔