بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جوہری مذاکرات میں سابق امریکی [یہودی] مذاکرات کار اور سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن (Wendy Sherman) نے ایران کی فضا میں مار گرائے جانے والے طیارے کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا: ہم اپنے ملک امریکہ کی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کا سامنا کر رہے ہیں۔
وینڈی شرمن نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا:
"انہوں نے ہمیں طاقت کا وعدہ دیا تھا لیکن آج ہم دیکھ رہے ہیںکہ ہمارا ملک حقیقی وقت میں سب سے بڑے زوال سے دوچار ہو چکا ہے۔۔۔ ہمارے ملک کا مستقبل ـ ایسے جنگ کی خاطر جو کبھی بھی ہماری جنگ نہیں تھی ـ پارہ پارہ ہو کر بیچا جائے گا۔ ویڈیو کو دیکھ لو اور خود فیصلہ کرو۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ