ایک سلطنت کا زوال
-
دنیا کو خوف میں مبتلا کرنے والے گھبرائے ہوئے ہیں!
امریکی بحران سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں، بزنس انسائیڈر
ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں نئی امریکی انتظامیہ کے اقدامات کی وجہ سے امریکی شہریوں میں بے یقینی اور بے چینی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور امریکیوں کے رویوں کی کی نگرانی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بحران کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
علاقائی تعاون؛
ایران - پاکستان-چین کا باہمی تعاون مغرب کا غلبہ ختم کرنے کی کامیاب کوشش
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) نے علاقائی تعاون کے لیے ایک فائدہ مند موقع فراہم کیا ہے، اور ایران اپنی جغرافیائی سیاسی صلاحیتوں کو دانشمندی سے استعمال کرتے ہوئے اس عظیم منصوبے میں چین کا ایک اہم شراکت دار بن سکتا ہے۔ یہ شراکت یقینا تینوں ممالک کے لئے فائدہ مند ہوگی۔
-
امریکہ اسرائیل کا فدائی؛
ویڈیو | عراق جنگ کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اسرائیل تک تیل پائپ لائن کی تعمیر
لیبریٹرین انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کا مقصد نیوکانز کے مفادات کو مضبوط کرنا، ایران کو کمزور کرنا اور اسرائیل تک تیل کی پائپ لائن بنانا تھا۔
-
امریکہ بھی صہیونی شرانگیزیوں سے تنگ آچکا ہے؛
امریکہ اور یمن کا معاہدہ برقرار ہے / ایئرکرافٹ کیریئر ونسن علاقہ چھوڑ کر چلا جائے گا، امریکی عہدیدار
ایک نامعلوم امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ یمن کے انصاراللہ کے ساتھ امریکی جہازوں کی آمدورفت کے حوالے سے ہمارا معاہدہ، حالیہ کارروائیوں کے باوجود، اب بھی قائم ہے۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
برازیل کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل: "تم دنیا کے تھانیدار نہیں ہو!"
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی دھمکیوں اور سابق برازیلی صدر جیئر بولسونارو کی حمایت کے جواب میں کہا: "ٹرمپ یہ نہ سمجھے کہ وہ دنیا کے تھانیدار منتخب ہو ئے ہیں۔ یہاں برازیل میں ہم برازیلیوں کی حکومت ہے۔" ڈی سلوا کے اس ردعمل نے میڈیا میں وسیع پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے۔
-
تصویری خبر | کیا دو سابقہ سپر پاورز کا انجام امریکہ کا بھی منتظر ہے؟
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | 37 سال قبل آج کے دن سرخ فوج 3000 دن کی جنگ کے بعد افغانستان سے نکل گئی تھی اور اس کے فوراً بعد سوویت یونین اپنی سپر پاور کا درجہ کھو بیٹھا تھا۔۔۔۔ برطانیہ بھی 19ویں صدی میں کابل چھوڑ کر انگلستان بن گیا۔۔۔ امریکہ نے دو دہائیوں کے بعد اکیسویں صدی میں افغانستان سے اپنا قبضہ ختم کیا۔۔۔ کیا دو سابقہ سپر پاورز کا انجام امریکہ کا بھی منتظر ہے؟
-
ایران ایک طاقتور کھلاڑي ہے، امریکہ ویتنام سے افغانستان تک تمام جنگیں ہارتا آیا ہے + ویڈیو
امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے استاد اور اقتصاددان پروفیسر جیفری ساکس نے کہا: ایران ایک طاقتور ملک ہے، امریکہ نے متعدد بار براہ راست جنگیں لڑی ہیں لیکن بہت سی جنگیں نہیں جیت سکا ہے۔۔۔ امریکہ کی پالیسی عام طور پر احمقانہ ہے، امریکہ اصولی طور پر سیاست کو نہیں جانتا، بلکہ سمجھتا ہے کہ ہتھیاروں سے جنگیں جیتی جا سکتی ہیں؛ لیکن طالبان بالآخر افغانستان میں جیت گئے؛ ویتنامی اَس جنگ میں جیت گئے اور یہ فہرست بہت طویل ہے۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
ایک سقوط کا تجزیہ، امریکی قوت کا افسانہ جو پانی میں ڈوب گیا + تصاویر
یمنی بحیرہ احمر میں نئے عالمی قواعد لکھ رہے ہیں، اس اثناء میں ایف 18 لڑاکا طیارے کا سمندر میں گرپڑنا ایک حادثہ نہیں، بلکہ یہ ایک افسانے میں دراڑ پڑنے کے مترادف ہے۔
-
دہشت گردی نے بین الاقوامی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، محسنی اژہ ای کا ہانگژو میں خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس نے چین کے شہر ہانگژو میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گردی بین الاقوامی امن کے لئے خطرہ ہے / اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لئے آٹھ کلیدی تجاویز پیش کیں۔