بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ کچھ دیر پہلے جارح امریکی-صہیونی دشمن کا ایک A10 جنگی طیارہ ملکی طیارہ شکن نیٹ ورک کی فائرنگ کی زد میں آکر تباہ ہو گیا۔
یہ طیارہ جو A-10 Warthog کہلاتا ہے خاص طور پر زمینی فوج کی قریبی پشت پناہی اور ٹینکوں کی تباہی کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
یہ طیارہ 13000 میٹر بلندی تک پرواز کر سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ