اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا: جارح امریکی-صہیونی دشمن کا ایک A10 جنگی طیارہ ملکی طیارہ شکن نیٹ ورک کی فائرنگ کی زد میں آکر تباہ ہو گیا۔