بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس نے خبردار کیا کہ اگر دشمن نے ایران میں زمینی کاروائی کا آغاز کیا تو ایرانی سرزمین پر زمینی جارحیت کے آغاز پر ہی، بحرین اور امارات کی سرزمینیں ہمارے لئے جائز ہدف ہونگی اور ہماری افواج ان پر قبضہ کرنے، ان کے ڈھانچوں ـ بالخصوص امریکی اڈوں ـ کو تباہ کرنے کے لئے کاروائی کریں گی۔
سپاہ پاسداران نے امریکیوں کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا: امریکی ایران میں داخلے سے پہلے اپنے فوجیوں کے لئے تابوتوں کا انتظام ضرور کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ