29 مارچ 2026 - 21:22
امریکیوں کو خوش کرنے کے لئے بحرینی نوجوان کا المناک قتل

سید محمد الموسوی کی شہادت نے بحرین میں آل خلیفہ کی ناجائز حکومت کی سرنگونی کے لئے، عوامی احتجاجات کو شدت اور وسعت بخشی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران پر امریکی جارحیت کے بعد، امریکی اڈوں پر ایران کے حملوں کے بعد، بحرینی عوام نے امریکی اڈے، اور اس ملک میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا جس کے بعد دسوں بحرینوں کو

گرفتار بحرینی نوجوان 'سید محمد الموسوی' کا بے جان جسم ایسے حال میں ان کے گھر والوں کے سپرد کی گئی کہ شدیدترین تشدد کا نشانہ بن گئے تھے۔

اس شہید نوجوان نے بحرین سے پانچویں امریکی بیڑے کو نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

سید محمد الموسوی کی شہادت بحرین میں ـ آل خلیفہ کی ناجائز نظام حکومت ـ کی سرنگونی کے لئے، عوامی احتجاجات میں شدت اور وسعت آنے کا باعث بنی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha