بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ اور محمد بن سلمان مسلسل رابطے میں ہیں۔ امریکی صدر کو توقع ہے کہ سعودی عرب ایران پر حملہ کرے!
مڈل ایسٹ آئی نے لکھا: سعودی عرب نے ایران کے خلاف استعمال کرنے کے لئے اپنے اڈوں اور چھاؤنیوں تک وسیع رسائی دے دی!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ