سعودیوں کی یہود نوازی
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن: انصاراللہ کی کاری ضربیں؛ المخا کے بعد جزیرہ زُقَر بھی آزاد
فرانسیسی خبر ایجنسی رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے آج جمعرات کو اسٹراٹیجک شہر المخا پر قبضے کے بعد بحیرہ احمر کے جنوب میں واقع اسٹراٹیجک جزیرہ زُقَر کو بھی آزاد کرا لیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
المخا میں بجلی کی تیزی سے پیشقدمی، انصار اللہ باب المندب کے دروازے پر + ویڈیو
ذرائع کے مطابق، یمنی افواج نے المخاء کے ساحلی علاقے میں بجلی کی سی تیزی سے پیشقدمی کرکے سعودیوں کے کرائے کے فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ یہ پیشقدمی شمال سے ساحل کی جانب اور مشرق سے المخا کی تزویراتی بندرگاہ کے ہوائی اڈے تک جاری رہی ہے۔ شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق، سعودی ملیشیائیں کئی محاذوں پر شکست و ریخت سے دوچار ہو کر، فرار ہو گئے ہیں۔
-
سعودیوں پر یمن کا طنز
سعودی حکومت پر یمن کی طنز؛ بلادالحرمین کی دولت مسجید الاقصی کی آزادی کے لئے خرچ کرو
یمن کی وزارت خارجہ نے زور دیا کہ سعودی عرب کے لئے بہتر ہے کہ وہ اپنے توسیع پسندانہ عزائم کے لئے اتحاد بنانے پر اخراجات کا متحمل ہونے کے بجائے، یمنی عوام کے جائز مطالبات کا جواب دے اور مغربی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے بلاد الحرمین الشریفین کی دولت سے، پیرس اور دیگر مغربی شہروں میں کھیل کود کے مراکز اور تفریحی ٹاؤن تعمیر کرنے کے بجائے، اس رقم کو مسجد اقصیٰ اور دیگر فلسطینی سرزمینوں کی آزادی کے لئے اور یمنی عوام کا حق دلانے کے لئے بروئے کار لائے۔
-
عراق پر امریکی-سعودی جارحیت
اربعین کے موکبوں اور حسینی زائرین پر سعودی-امریکی مشترکہ حملے + ایک اہم نکتہ + ویڈيو
عراقی ذرائع نے بدھ کی صبح سعودی فوج کی جانب سے صوبہ کربلا صوبے میں اربعین حسینی کے مواکب اور زائرین پر میزائل اور توپ خانے کے حملوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکیوں اور سعودیوں نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے اور سعودی بادشاہت نے اپنی توانائی کی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن حملوں سے درس عبرت لئے بغیر ـ امریکی دشمن کے ساتھ مل کر ـ عراق پر گستاخانہ حملوں پر فخریہ اعترافات کئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
یمن کے خلاف سعودی فضائی ناکہ بندی ہمیشہ کے لئے ختم + ویڈیو
ایک ایرانی طیارہ ادویات اور انسانی امداد کی منتقلی کے لئے آج الحدیدہ ہوائی اڈے پر اترا۔ یمنی حکام نے تاکید کی کہ سعودیوں کی تابعداری کا دور ہمیشہ کے لئے دم توڑ چکا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اس رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ اور محمد بن سلمان مسلسل رابطے میں ہیں۔ امریکی صدر کو توقع ہے کہ سعودی عرب ایران پر حملہ کرے!