بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہرزہ سرا ٹرمپ بے بسی کے عالم میں، امریکی صہیونی دشمن پر لگنے والی سپاہ اسلام کی تمام ضربوں کو گویا مصنوعی ذہانت کی تخلیق سمجھتا ہے لیکن حقیقت خود بہ آواز بلند بولتی ہے جس کا انکار بے وقوفی کا ثبوت ہے۔
جرائم پیش اور انسانیت دشمن صہیونی واشنگٹن کی ایپسٹینی رجیم کے ساتھ مل کر ہسپتالوں، رہائشی عمارتوں، یہاں تک کہ ایرانی دیہی علاقوں پر حملے کرتے ہیں اور بے گناہوں کا خون بہاتے ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی جرم لاجواب نہیں رہتا اور اللہ کے غضب کی آگ سپاہ اسلام کے مجاہدوں کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں اور خلیج فارس کے علاقے میں امریکی دہشت گردوں پر برستی ہے۔
تل ابیب میں "ہل چلانے کے موسم کے دوران" صہیونیوں پر غضب کی یا بارش یہاں معیاری ویڈیو میں قابل مشاہدہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ