امریکی اڈے
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
خلیج فارس میں امریکی شرانگیزیاں اور ایران کی جوابی کاروائیاں / کویت میں امریکی اڈہ نشانہ بنا
خلیج فارس میں، دہشتگرد امریکی فوج نے مسلسل تیسری شب بھی شرانگیزی کی اور آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک غیر قانونی راہداری کھولنے کی کوشش کی۔
-
حدیث ولایت؛
تصویری خبر | خطے میں امریکی اڈے بند کرو، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے 12 مارچ سنہ 2026ع کو اپنے پیغام میں پڑوسی ممالک سے مخاطب ہو کر فرمایا: ہماری 15 ممالک کے ساتھ زمینی یا بحری سرحدیں ہیں اور ہم ہمیشہ ان کے ساتھ قریبی اور تعمیری تعلقات کے خواہاں تھے اور ہیں۔ لیکن دشمن نے ان میں سے کچھ ممالک میں فوجی اڈے قائم کئے ہیں تاکہ خطے پر اپنا تسلط یقینی بنا سکیں۔ میں مشورہ دیتا ہوں کہ ان اڈوں کو جلد از جلد بند کریں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والا نقصان، سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ!، واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف + ویڈیو
سوال یہ ہے کہ امریکی اور صہیونی ایرانی جوابی حملوں میں ہونے والے اپنے نقصانات چھپا کیوں رہے ہیں؟ کیا جیتنے والے حملہ آوروں کا اسٹائل یہی ہوتا ہے، یا نہیں بات کچھ اور ہے؟
-
امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا وقت آ گیا
متحدہ عرب امارات کے ایک معروف تجزیہ کار اور سیاسیات کے استاد عبدالخالق عبداللہ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو بند کر دیا جائے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا: ہم نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے، قطر میں العدید امریکی اڈے، کویت میں العدیری امریکی اڈے اور کردستان-عراق میں الحریر امریکی اڈے میں دہشت گرد اور شرپسند امریکی افواج کے آپریشنل انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اپ ڈیٹڈ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق پورے خطے میں امریکی اڈوں کے بنیادی اہمیت کے حامل حصے خاص قسم کے ہتھیاروں کا نشانہ بن کر تباہ ہوئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تیاریاں؛
امریکی فوجی ایران کا جائز ہدف ہوں گے، کمانڈر سپاہ پاسداران کے مشیر
پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے دھمکی دی کہ اگر امریکہ ایران پر جنگ مسلط کرتا ہے تو امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ امریکی فوجی بھی ایرانی افواج کے لئے جائز ہدف ہوں گے۔
-
امریکی دھمکیاں؛
حصۂ دوئم | یورینیم ایران سے باہر نہیں نکلے گا / امریکہ حملہ کرے گا تو "اسرائیل" کو ماریں گے، ایڈمرل شمخانی
رہبر انقلاب کے مشیر نے المیادین کو بتایا کہ اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو ہم یقیناً "اسرائیل" پر حملہ کریں گے اور ایران دو شرائط پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
امریکی دھمکیاں؛
حصۂ اول | یورینیم ایران سے باہر نہیں نکلے گا / امریکہ حملہ کرے گا تو "اسرائیل" کو ماریں گے، ایڈمرل شمخانی
رہبر انقلاب کے مشیر نے المیادین کو بتایا کہ اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو ہم یقیناً "اسرائیل" پر حملہ کریں گے اور ایران دو شرائط پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔