5 مارچ 2026 - 00:46
ٹرمپ اور صہیونیوں کا خون بہانا واجب ہے، آیت اللہ جوادی آملی

مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی نے موجودہ صورت حال پر رد عمل کے طور پر اپنے پہلے [ویڈیو] پیغام میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے اپنے پیغام میں ایک بار پھر رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی شہادت ک؛ مناسبت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کچھ نکات کی طرف اشارہ کیا۔

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے فرمایا: امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "مَن قُتِلَ دُونَ مالِهِ ظُلما فهُو شَهیدٌ؛ جو اپنے مال کی خاطر [لڑتا ہؤا] مارا جائے وہ شہید ہے۔"

یہ ہمارے دین کی منطق ہے، کہ جب امام معصوم سے پوچھا جائے کہ اگر کسی نے ہماری سرزمین اور ہماری زمین پر قبضہ کرنے کا ارادہ کیا تو ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

تو امام (علیہ السلام) نے فرمایا: "فاقتلہ، دمُهُ عَلَيَّ"؛ اسے قتل کر دو اس کا خون مجھ [امام معصوم] پر ہے۔ اس کا خون بہاؤ، اس خون کی ذمہ داری مجھ پر ہے۔

صہیونیوں کا خون بہانا، ٹرمپ کا خون گرانا، فرمایا اس کا خون گرا دو، ذمہ داری مجھ پر۔

آج امام زمانہ (علیہ السلام) کی بات یہی ہے، صہیونیوں کے ساتھ لڑو، اس کا خون مجھ پر۔

امام زمانہ (علیہ السلام) کا حکم یہ ہے کہ ظالم امریکہ کے خلاف لڑو، ان کا خون مجھ پر۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha