28 فروری 2026 - 10:11
مآخذ: ابنا
تہران کے مرکز میں 3 دھماکوں کی آواز سنی گئی

تہران کے مرکز میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق  مطابق تہران کے مرکز میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ کئی میزائل تہران یونیورسٹی اور جمہوری روڈ کے علاقے میں گرے ہیں اس حملے میں جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں، جبکہ دوسری طرف اسرائیلی میڈیا کا کہنا کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha