ایران پر حملہ

  • ایران پر حملہ ڈپلومیسی اور امن کے ساتھ بڑی خیانت تھی

    ایران پر حملہ ڈپلومیسی اور امن کے ساتھ بڑی خیانت تھی

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران، جو دنیا کی قدیم ترین متصل تہذیب ہے، ہمیشہ تاریخ کے طوفانوں کے سامنے ڈٹا رہا ہے اور آج بھی اپنے ایمان، قومی اتحاد اور عزمِ محکم کے سہارے جارحیت کے مقابلے میں سر بلند کھڑا ہے۔