لبنان پر حملہ
-
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف پہاڑی علاقوں کو شدید بمباری کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کے ساتھ جنگ بہت مہنگی پڑے گی؛صیہونی وزارت خزانہ کا انتباہ
صیہونی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ کے اخراجات پر شدید تشویش کا اظہار کیا، جس سے ملکی بجٹ اور معاشی استحکام پر سنگین اثرات پڑنے کا خدشہ ہے
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، لبنانی فوج کے ایک اہلکار کی شہادت کی تصدیق
بیروت: لبنانی فوج نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اپنے ایک اہلکار کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا جنوبی لبنان پر حملہ، شہری گھروں کو نشانہ بنایا گیا
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی جنوب اور مشرقی لبنان پر نئی فضائی یلغار، جنگ بندی کی ایک اور سنگین خلاف ورزی
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعے کے روز جنوب اور مشرقی لبنان میں متعدد علاقوں پر بمباری کی، جسے ماہرین جنگ بندی معاہدے کی تازہ ترین اور سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔
-
سیز فائر کی خلاف ورزی جنوبی لبنان پر اسرائیلی قابض فوج کی بمباری
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں متعدد شہروں اور دیہات کے علاقوں کو نشانہ بنایا، جس میں محرونہ، جباع، المجادل اور برعشیت شامل ہیں،
-
جنوبی لبنان پر صہیونی فوج کی جارحیت جاری، متعدد حملے اور فائرنگ
لبنانی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں گولہ باری اور دھماکہ خیز ڈرون حملے کیے، حالانکہ امریکہ کی ثالثی سے طے شدہ فوجی معاہدے کے بعد بھی یہ جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔
-
حزب اللہ نے کمانڈر ابوعلی طباطبائی کی شہادت کی تصدیق کر دی
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سینئر کمانڈر ہیثم طباطبائی المعروف ابوعلی طباطبائی آج اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کا ضاحیہ بیروت پر حملہ، رہائشی عمارت نشانہ، متعدد افرادزخمی
بیروت کے مضافاتی علاقے ضاحیہ میں اسرائیل نے ایک رہائشی عمارت پر میزائلی حملہ کیا جس کے نتیجے میں عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہوگیا۔
-
اسرائیلی ڈرون کا جنوبی لبنان پر حملہ؛ بنت جبیل میں گاڑی نشانہ،
بیروت: غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ طے شدہ جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد 1701 کی ایک بار پھر سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت؛ "حزباللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کا نیا دور شروع ہو سکتا ہے
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی کے بعد خطے کی کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ حزباللہ کے خلاف “آئندہ دنوں میں ایک نئے دور کی جنگ” کے لیے تیار ہو رہی ہے، جبکہ حزباللہ نے واضح کیا ہے کہ وہ لبنان کی سرزمینی سالمیت کے دفاع میں ہر حملے کا جواب دے گا۔
-
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ کا ماڈل لبنان میں بھی دہرا سکتا ہے
لبنانی روزنامہ الاخبار خبردار کرتا ہے کہ لبنان کو علاقائی معادلات اور امریکہ کے سابق منصوبے میں نظر انداز کیے جانے کے بعد اسرائیل اس ملک کے خلاف عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھا سکتا ہے اور غزہ میں بروئے کار لائے گئے ماڈل کو لبنان پر بھی آزمایا جا سکتا ہے۔