8 دسمبر 2025 - 06:42
ویڈیو | شکاگو میں میٹرو ریل کی بوگی بے گھر امریکیوں کی پناہ گاہ!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بڑی طاقت بن کر دکھانے والی استعماری ریاست کے معاشرے کا ایک طبقہ "بے گھر افراد" پر مشتمل ہے۔ شکاگو میں بے گھر افراد نے میٹرو کی بوگی کو رہائش کے لئے منتخب کیا ہے، دوسرے شہروں میں پارکوں اور پلوں کے نیچے بسیرا ایک عام سے بات ہے۔ ایک عقلمند شخص کا کہنا تھا کہ جس ملک میں اتنے بے گھر افراد ہوں وہ ایک ٹریلین کا فوجی بجٹ کس لئے منظور کرتا ہے اور جس کے گھر میں مصیبت ہو اس کا ازالہ کرنے کے بجائے دنیا جہان کے لوگوں کو مصائب میں کیوں مبتلا کر رہا ہے!!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha