مجرم امریکہ
-
امریکی سلطنت کا اخلاقی زوال
امریکہ باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج
امریکہ نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے اپنا نام اس وقت واپس لے لیا جب اس کونسل کی ایک آزاد تحقیقاتی ٹیم نے صرف ایک دن پہلے یہ بتایا تھا کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ایران کے جنوب میں واقع میناب میں ایک پرائمری اسکول پر حملہ کرکے ـ ممکنہ طور پر ـ جنگی جرم کا مرتکب ہؤا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی جارحیت
بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا
خلیج فارس سے ایشیا تک نفت کی ترسیل کرنے والے دیو ہیکل تیل بردار جہازوں (VLCC) کے روزانہ کرائے میں غیر معمولی اضافہ ہؤا ہے۔ معمول کے ایام میں یہ کرایہ 30 سے 40 ہزار ڈالر یومیہ ہوتا تھا، مگر بلومبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ ریکارڈ 5 لاکھ 10 ہزار ڈالر یومیہ تک جا پہنچا ہے، جو کہ معمول کی قیمتوں سے 17 گنا زیادہ ہے۔
-
مرتی ہوئی سلطنت؛
اسحاق هرزوگ نے ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معافی کی درخواست مسترد کردی!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست اسرائیلی صدر نے مسترد کر دی۔
-
مرتی ہوئی سلطنت؛
ویڈیو | شکاگو میں میٹرو ریل کی بوگی بے گھر امریکیوں کی پناہ گاہ!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بڑی طاقت بن کر دکھانے والی استعماری ریاست کے معاشرے کا ایک طبقہ "بے گھر افراد" پر مشتمل ہے۔ شکاگو میں بے گھر افراد نے میٹرو کی بوگی کو رہائش کے لئے منتخب کیا ہے، دوسرے شہروں میں پارکوں اور پلوں کے نیچے بسیرا ایک عام سے بات ہے۔ ایک عقلمند شخص کا کہنا تھا کہ جس ملک میں اتنے بے گھر افراد ہوں وہ ایک ٹریلین کا فوجی بجٹ کس لئے منظور کرتا ہے اور جس کے گھر میں مصیبت ہو اس کا ازالہ کرنے کے بجائے دنیا جہان کے لوگوں کو مصائب میں کیوں مبتلا کر رہا ہے!!