1 نومبر 2025 - 16:00
ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

بدھ (29 اکتوبر 2025ع‍) کے روز کچھ ایرانی جوہری مقامات پر دوبارہ سرگرمیوں کے آثار کے بارے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دعوے نے  غیر ملکی صارفین کے احتجاج کے اسباب فراہم کئے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غیر ملکی صارفین کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی بے بنیاد دعوؤں کے ذریعے صہیونیوں کی خوشامد کر رہے ہیں اور ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی حالیہ ناجائز اورغیرقانونی جارحیت کے لئے جھوٹا جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

گروسی نے گذشتہ ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک انٹرویو کے دوران اس بات کو تسلیم کیا کہ "ایران فی الحال یورینیم کی افزودگی میں مصروف نہیں ہے" لیکن ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ "حال ہی میں ایران کے کچھ جوہری مقامات پر دوبارہ سرگرمیوں کے اشارے دیکھے گئے ہیں!۔"

سماجی رابطے کی ویب گاہوں کے صارفین طنزیہ کہتے ہیں کہ جوہری معاہدے (ایران اور چھ ممالک کے ایٹمی معاہدے JCPOA) کے ختم ہونے کے ساتھ گروسی بھی بے روزگار ہو گئے ہیں اور وہ ایران مخالف بیانات کے ذریعے مالی اور سیاسی حمایت کمانے کی غرض سے اسرائیل کی جاسوسی ایجنسیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 اس بارے میں کچھ صارفین کی آراء درج ذیل ہیں:

اس بارے میں کچھ صارفین کی آراء درج ذیل ہیں:

• صہیونی کا کٹھ پتلی اپنی اجرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• آئی اے ای اے کا سربراہ... موساد کا ترجمان

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

IAEA کے سربراہ گروسی امریکہ، اسرائیل اور مغربی ممالک کا جاسوس ہے۔ اس نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا ہے۔

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• گروسی اپنے بے بنیاد دعوؤں سے اقوام متحدہ کو بدنام کر رہا ہے۔ ایران میں IAEA کا کوئی انسپکٹر نہیں ہے اور وہ اب صرف سیٹلائٹ امیجز اور OSINT کی بنیاد پر بات کر رہا ہے، ایک ناتجربہ کار جاسوس کی طرح!

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• ایسا لگتا ہے کہ گروسی ایران کے تباہ ہونے کا انتظار کر رہا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ دوبارہ کبھی ایران میں قدم نہیں رکھے گا۔

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• گویا وہ ایک بار پھر ایران کے خلاف اسرائیلی امریکی جنگ کے لئے جھوٹے جواز فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• گروسی ایک احمق اور بیوقوف ہے جو صرف [خود کو] اہم محسوس کرنا چاہتا ہے۔

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• اب جب کہ وہ (JCPOA کی میعاد ختم ہونے کے بعد)، بے روزگار ہو چکا ہے وہ اپنے آقاؤں کی نظروں میں اہم بننے کی کوشش کر رہا ہے!

 ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

• اس مسخرے کو کون سنجیدگی سے لیتا ہے؟ اس کی باتوں سے کسی کو کیوں فرق پڑتا ہے؟

ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha