جوہری معاہدہ
-
امریکہ اور یورپ سے التجا؛
بات چیت کرو تاکہ اسرائیلیوں کو ایرانی میزائلوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسرائیلی میڈیا + ویڈیو اور تصاویر
صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے ایران کے میزائل حملوں کے بعد اس ریاست کو ہونے والے وسیع نقصانات کا ذکر کیا ہے اور ان نقصانات کے معاشی بوجھ کو بہت زیادہ اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ / ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے والی غاصب ریاست کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کوئی تر نوالہ نہیں ہے اور اگر اس ریاست کے جینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مغرب ایران کے ساتھ کسی مفاہمت پر پہنچے اور تل ابیب بھی اس مفاہمت کو غنیمت سمجھ کر اپنی اوقات میں رہے۔
-
ایران چین دوستی؛
ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ بہت اہم ہے، چین
چینی وزارت خارجہ نے بدھ (5 نومبر 2025ع) کے روز اعلان کیا: بیجنگ امید کرتا ہے کہ جوہری مذاکرات کے تمام فریق رابطوں اور بات چیت کا عمل برقرار رکھیں تاکہ ایران کا جوہری مسئلہ بات چیت اور مذاکرات کی میز پر پلٹ آئے۔
-
گروسی موساد کا جاسوس؛
ایک معائنہ کار، جو کہا جاتا ہے 'ایران میں موساد کا جاسوس' ہے + تصاویر
بدھ (29 اکتوبر 2025ع) کے روز کچھ ایرانی جوہری مقامات پر دوبارہ سرگرمیوں کے آثار کے بارے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دعوے نے غیر ملکی صارفین کے احتجاج کے اسباب فراہم کئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک فتح اور؛
سلامتی کونسل ایران کا جوہری معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کر دیا، روس
ویانا میں واقع بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے زور دیا کہ قرارداد 2231 کی شق 8 کے تحت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایران کے جوہری معاملے پر غور کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا عالمی کردار؛
جوہری معاہدہ اور عالمی نظام میں گہری دراڑ کا انکشاف / ایران نیا عالمی نظام مرتب کر رہا ہے، مڈل ایسٹ مانیٹر + تصاویر
"اس تبدیلی کے مرکز میں ایک سادہ حقیقت پوشیدہ ہے: 'قانونیت' 'زور زبردستی' سے 'تعاون' کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ مغرب اب بھی پابندیوں، باہر نکالنے اور شرطیں عائد کرنے جیسی تعزیری روشوں پر انحصار کرتا ہے، جبکہ عالمی جنوب باہمی شراکت اور ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے گرد تیزی سے منظم ہو رہا ہے۔" / "ایران پر پابندیوں کی بحالی کی کوشش شاید مغربی طاقتوں کے لئے قلیل مدتی سیاسی آڑ فراہم کرے، لیکن مغرب کو اس کی طویل مدتی تزویراتی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔" / "ایران ـ اس تنازع میں ـ اس چیز کو عالم نظام کو از سرنو مرتب کرنے کے لئے عالمی پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جو کبھی اس کی تنہائی کی علامت تھی۔"
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری صنعت؛
قرارداد 2231 کی میعاد ختم ہونے سے پہلے عراقچی کا پیغام / اپنی خودمختاری پر بات چیت نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قرارداد 2231 کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ایک پیغام میں زور دے کر کہا کہ ایران کے خودمختاری سے متعلق حقوق پر بات چیت نہیں ہو سکتی اور نہ ہی وہ سیاسی دباؤ میں آئے گا۔