21 اپریل 2013 - 19:30
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مستعفی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکی آمانو کے معاون رفائل گروسی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

ابنا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکی آمانو کے معاون رفائل گروسی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایک بیان میں رفائل گروسی کے استعفی کی تائید کردی ہے رفائل گروسی بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ایران کے ساتھ مذاکراتی ٹیم کے اعلی اہلکار تھے۔

.....

/169