14 ستمبر 2025 - 19:05
ویڈیو | اسرائیلی بمباری میں غزہ کی اسلامی یونیورسٹی تباہ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، صیہونی فوج نے اتوار کے روز غزہ شہر میں رہائشی عمارتوں اور متعدد ٹاورز کو نشانہ بنانے کے بعد اسلامی یونیورسٹی کے ایک حصے کو بھی شدید بمباری سے ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha