12 جنوری 2025 - 14:42
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا محمد عادل مہدوی کی ابنا نیوز سے گفتگو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـسے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا محمد عادل مہدوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : پاراچنار کے مومنین پر ظلم کرنے والے خوارج کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے ، خوارج پاکستان کے دشمن ہیں جو پاک فوج اور پاراچنار کے مومنین کو قتل کرتے ہیں