خوارج قابو سے باہر؛
پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر خوارج کا پھر بھی حملہ، شہداء کی
تعداد 9 ہو گئی + نکتہ










اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | 16 جنوری کو کرم کے علاقے بگن میں پاراچنار جانے والے اشیائے ضرورت کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے میں کل شہداء کی تعداد 9 ہو گئی۔ / ریاست اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام/ نکتہ: پاکستان کی سرکاری لغت میں خوارج کہلانے والوں کو پاراچنار کی حدود میں خوارج نہیں کہا جاتا کیونکہ وہ یہاں آکر گویا کسی اعلی سطح بین الاقوامی سازش میں نادیدہ قوتوں کا ہاتھ بٹاتے ہیں / جو بھی ہے، پاکستانی ریاست حکمرانی کا تاثر قائم رکھنے میں بھی سنجیدہ نظر نہيں آرہی ہے، گویا۔/110