موصولہ رپورٹ کے مطابق، روسی پارلیمان کے ایوان زیریں 'دومان' نے ایران ـ روس تزویراتی شراکت داری کے معاہدے کو منظور کر لیا ہے۔