23 جون 2025 - 00:41
اسرائیلی بندرگاہیں پارکنگ میں تبدیل ہو گئیں + نقشے

ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد، اسرائیل کا سب سے اہم تجارتی بندر حیفا بند ہو گیا ہے، جس سے اسرائیل کی کمزور معیشت بحران کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا |

حیفا بندر مکمل بند:

اسرائیل کا یہ سب سے بڑی بندرگا (جو سالانہ 30 ملین ٹن مال برداشت کرتا تھا) اب کام نہیں کر رہا۔

کوئی بحری جہاز اندر نہیں جا رہا، نہ باہر آ رہا ہے۔

40 سے زائد جہاز راستہ بدل رہے ہیں: خطرے کے باعث بحری کمپنیاں حیفا سے پیچھے ہٹ رہی ہیں۔

برطانوی ادارے AMBREY نے اسے "خطرناک زون" قرار دے دیا ہے۔

اسرائیل کے لیے تباہ کن نتائج: اسرائیل کا 99% تجارت بحری راستے سے ہوتی ہے۔۔ دواسازی، ایندھن، صنعتی سامان کی سپلائی منقطع ہو سکتی ہے۔۔ مہنگائی میں انتہائی اضافہ ہو گا۔

اسرائیلی بندر پارکنگ میں تبدیل ہو گئے + نقشے

معاشی بحران کا خطرہ:

اسرائیل پر 357 ارب ڈالر کا قرضہ ہے۔

اگر بندرگاہ کھلنے میں تاخیر ہوئی تو ٹیکنالوجی ایکسپورٹ بھی رک جائے گی۔

بحری جہازوں کی ٹریفک مکمل جام ہے

حیفا، اشدود اور ایلات کی بندرگاہیں اب اسرائیل کی معاشی کمزوری بن چکی ہیں۔

نتیجہ: ایران کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا، تو اسرائیل معاشی دیوالیہ ہو سکتا ہے۔

اسرائیلی بندر پارکنگ میں تبدیل ہو گئے + نقشے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha