اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا |
حیفا بندر مکمل بند:
اسرائیل کا یہ سب سے بڑی بندرگا (جو سالانہ 30 ملین ٹن مال برداشت کرتا تھا) اب کام نہیں کر رہا۔
کوئی بحری جہاز اندر نہیں جا رہا، نہ باہر آ رہا ہے۔
40 سے زائد جہاز راستہ بدل رہے ہیں: خطرے کے باعث بحری کمپنیاں حیفا سے پیچھے ہٹ رہی ہیں۔
برطانوی ادارے AMBREY نے اسے "خطرناک زون" قرار دے دیا ہے۔
اسرائیل کے لیے تباہ کن نتائج: اسرائیل کا 99% تجارت بحری راستے سے ہوتی ہے۔۔ دواسازی، ایندھن، صنعتی سامان کی سپلائی منقطع ہو سکتی ہے۔۔ مہنگائی میں انتہائی اضافہ ہو گا۔
معاشی بحران کا خطرہ:
اسرائیل پر 357 ارب ڈالر کا قرضہ ہے۔
اگر بندرگاہ کھلنے میں تاخیر ہوئی تو ٹیکنالوجی ایکسپورٹ بھی رک جائے گی۔
بحری جہازوں کی ٹریفک مکمل جام ہے
حیفا، اشدود اور ایلات کی بندرگاہیں اب اسرائیل کی معاشی کمزوری بن چکی ہیں۔
نتیجہ: ایران کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا، تو اسرائیل معاشی دیوالیہ ہو سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ