ایران جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛
ایران پر جارحیت عالمی قوانین کی پامالی / انسانی حقوق مغربی منافقت کی بھینٹ چڑھ گئے، علی بحرینی
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے امریکی اور صہیونی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے اقتداراعلی کے دفاع میں کسی بھی ادارے یا ملک کا منتظر نہیں رہے گا۔
-
ایران پر صہیو-امریکی جارحیت کے عالمی اثرات؛
ایٹمی قوتوں کے لئے سبق: امریکہ پر کبھی بھی بھروسہ نہ کرو!
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے سے پہلے اور بعد کے پہلو اور تفصیلات ایک عالمی بحث کا موضوع بن چکی ہیں جو تمام ایٹمی قوتوں ـ خاص طور پر چین اور شمالی کوریا ـ کے لئے، ایک سادہ سے پیغام کی حامل ہیں: کبھی واشنگٹن پر اعتماد نہ کرو۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
ایران افزودگی جاری رکھے گا / ہماری فوج امریکی جارحیت کا جواب دینا جانتی ہے، نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک جرمن نیٹ ورک کو انٹرویو میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے زور دیا کہ ایران یورینئم کی افزودگی جاری رکھے گا۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایک عظیم کاروائی امریکیوں کا انتظار کر رہی ہے جس کے نتائج غیر متوقعہ ہونگے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرکا بیان
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل پاسدار ابراہیم ذوالفقاری نے کہا: ہم تمہیں یقین دلاتے ہیں کہ اس جارحیت کے بعد وقت تمہارا ساتھ نہیں دے گا، اور اسلام کے مجاہدین، اس جرم کے جواب میں، طاقتور اور منظم کارروائیوں کے ذریعے تمہارے لئے سخت، پشیمان کردینے والے نتائج رقم کریں گے۔ ان شاء اللہ
-
وعدہ صادق-3؛
کئی ممالک ایران کو ایٹمی ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں: نائب سربراہ روسی نیشنل سیکیورٹی
روسی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدیدیوو کا کہنا ہے کہ کئی ممالک ایران کو ایٹمی ہتھیار دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
اسرائیل نے سلامتی کونسل کے 3 ارکان کی مدد سے ایران پر حملہ کیا: رضا امیری مقدم
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سلامتی کونسل کے 3 ارکان کی مدد سے ہم پر حملہ کیا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
امریکہ اسرائیل ہی ہے
امریکہ اور اسرائیل اپنے الفاظ میں "طاقت کے ذریعے امن" کی حکمت عملی پر کاربند ہیں۔ لیکن اس کا صحیح مطلب وہی جبری امن ہے جو رہبر انقلاب نے بیان فرمایا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی، شہباز شریف نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
ایران پر امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس
روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خود مختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرنا غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
امریکہ اور اسرائیل پشیمان کردینے والے جواب کا انتظار کریں، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر مجرم امریکی ریاست کی غیرقانونی جارحیت کی مذمت کی اور زور دیا کہ ایران پر حملہ کرنے والے پشیمان کر دینے والے جواب کا انتظار کریں۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
جوہری سلامتی کے قومی مرکز کا فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کے بعد جاری کردہ اعلامیہ
آج صبح امریکہ کی جارحیت کے بعد، جوہری سلامتی کے قومی مرکز نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فردو، نطنز اور اصفہان کے جوہری مراکز کے ارد گرد رہائش پذیر عوام کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
ایران کا امریکی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کو خط
ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مشن نے امریکہ کے آج کے جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کے بعد سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے، اور اس جارحانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
ہم اپنی خودمختاری، مفادات اور عوام کے دفاع کے لئے تمام اختیارات محفوظ رکھتے ہیں، عراقچی
وزیر خارجہ نے امریکہ کے آج کے جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کو "ہولناک اور شرمناک" قرار دیتے ہوئے کہا: "ہم اپنی خودمختاری، مفادات اور عوام کے دفاع کے لئے تمام آپشنز محفوظ رکھتے ہیں۔
-
جوہری صنعت کی ترقی کا سلسلہ نہیں رکے گا، ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم
امریکہ کے وحشیانہ اقدام کے جواب میں، جس میں اس نے ایران کے جوہری مراکز پر حملہ کیا، ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیا گیا ہے کہ "جوہری صنعت کی ترقی کا راستہ نہیں رکے گا"۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی تصدیق، پُرامن ایٹمی پروگرام جاری رہے گا، ایران
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تین تنصیبات پر امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پرامن ایٹمی پروگرام جاری رکھا جائے گا۔