29 اپریل 2025 - 20:41
ویڈیو | تیونس میں فلسطین کے حامیوں نے اطالوی سفیر اور وزیر کو نمائش سے نکال باہر کیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین پوسٹ نامی ٹیلی گرام چینل نے کچھ تصاویر شائع کرکے لکھا: فلسطین کے تیونسی حامیوں نے صہیونی ریاست کے لئے اطالوی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے تیونس کا کتاب میلہ دیکھنے کے لئے آنے والے اطالوی سفیر اور اس ملک کے وزیر ثقافت کو نکال باہر کر دیا۔/110

ویڈیو | تیونس میں فلسطین کے حامیوں نے اطالوی سفیر اور وزیر کو نمائش سے نکال باہر کیا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha